ننگا پہناوا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ لباس شا کپڑا جس میں بدن صاف صاف نظر آتا ہو (خصوصاً عورتوں کا)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ لباس شا کپڑا جس میں بدن صاف صاف نظر آتا ہو (خصوصاً عورتوں کا)۔